Taweez for Love Get Back Kese Karna Hai?

یا جامع ل مُتَفَرِّقِينَ بحق یا بدو ح
Ya Jami’u-l Muta-Farraqeenaa Bihaq Ya-Badu’ho
1. Ba wuzoo hokar;
2. Har roz namaz-e-‘isha ke bad upar di hui dua ko ek hazaar (1000) martaba parhiye;
3. Parhte waqt apka dhyan pura mehboob ki taraf rahe. Is tarah tasawwur kare jese wo hath bandhe apke samne khada hai;
4. Esa ap rozana kijiye jab tak apse mehboob ke dil mein apke liye mu’habbat na ajaye;
5. Uske bad apne maqsad ke liye ALLAH Ta’ala se barhe hi ajizee tariqe se Dua Mangiye
Ghaur Talab:
Khwateen ye wazifa haiz/maahwari ke 7 roz ke dauran qatayi nhi kare.

پنے پیار کو واپس پانے کے لئے تعویذ

تسخیر کے لیے یہ بہترین وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ فوراً ہی اپنا کام شروع کر دیتا ہے۔ بشرطیکہ آپ اس وظیفہ کو ٹھیک طریقے سے کریں۔آپ کی نیت صاف اور ایمان پر ہو۔ آپ کے وظیفہ کرنے کا مقصد ناجائز قطعی نہ ہو۔
وظیفہ شروع کرنے سے پہلے ایک ضروری کام
حسبِ استطاعت زکوٰۃ نکال دیں۔ ٢, ٥, ١٠ روپے یا اس سے زیادہ جتنی آپ چاہیں زکوٰۃ کسی غریب اور ضرورت مند کو دے دیں۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی بھی وقت بہتر ہے کہ آپ ٣ مرتبہ آیت الکرسی ضرور پڑھیں۔
اوپر دی گئی دونوں شرائط آپ کو جب پہلی مرتبہ وظیفہ شروع کرنا ہے، صرف تب ہی پوری کرنی ہیں۔
وظیفہ کرنے کا طریقہ
١. باوضو ہو کر یہ وظیفہ کرنا ہے۔
٢. ہر روز نماز عشاء کے بعد اس دعا ١٠٠٠ مرتبہ پڑھیے۔
یا جامع ل مُتَفَرِّقِينَ بحق یا بدوح
٣. پڑھتے وقت آپ کا پورا دھیان مطلوب کی طرف
رہے۔ اس طرح تصور کریں کہ وہ ہاتھ باندھے آپ کے سامنے کھڑا ہے۔
٤. ایسا آپ روزانہ کیجئے جب تک آپ کے لئے آپ کے محبوب کے دل میں محبّت نہ آ جائے۔
٥. پھر اللّٰه تعالیٰ سے عاجز طریقے سے دعا کیجیے۔

غور طلب:
خواتین حیض/ماہواری کے دوران یہ وظیفہ قطعی نہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *